جوبن کا ماتا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جوانی میں مست، جوانی کے نشے میں مخمور، جوانی کی مستی میں بھرا یا بھری ہوئی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جوانی میں مست، جوانی کے نشے میں مخمور، جوانی کی مستی میں بھرا یا بھری ہوئی۔